Pakistan's Stage Artist Shaukat Rangeela's Angry Wife Beats Husband During Play In Theater.
dailymotion
tune
نقلی ڈرامہ بناتے بناتے اصلی ڈرامہ ہوگیا، سٹیج اداکار شوگت رنگلیا کی بیوی نقاب پہنے تھیٹر پہنچ گئی اور آتے ہی اسے جوتوں سے پیٹ ڈالا، ساتھی آرٹسٹس بچانے کے لئے بیچ میں آئے تو اس نے ان کو بھی جوتوں پر رکھ لیا، جاوید کوڈو نے بڑی مشکل سے جان چھڑوائی، ویڈیو دیکھئے۔
tune
No comments
Post a Comment