Tuesday, December 23, 2014

Racist white girl gets OWNED Movie ( With Urdu Description )

The video gone viral in social media, we create this post for our Urdu readers. Watch the video and read Description in Urdu. Racist whit... thumbnail 1 summary
The video gone viral in social media, we create this post for our Urdu readers.
Watch the video and read Description in Urdu.
Racist white girl gets OWNED. Urdu subtitle description.



خاص طور پر یہ پوسٹ اردو قارئین کے لئے تیار کی گئی ہے۔
اس وڈیو میں کیا بحث ہوئی وہ درج زیل ہے۔
استاد سمجھتے ہوئے: جہاد کا لفظ قرآن میں تقریبا 41 بار آیا اور رحم دلی کے الفاظ
تقریبا 355 بار آئے۔
ریاض کلاس روم میں داخل ہوا۔
اس کے بعد لڑکی نے استاد سے سوال کیا
اگر اسلام امن کا دائی ہے تو پھر افعانستان، عراق اور پاکستان دہشت گردی کا شکار کیوں۔
استاد کا جواب: یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ دہشت گردی کی تعریف کیا کرتے ہیں
کچھ کہتے ہیں کہ امریکہ عراق اور افغانستان میں دہشت گردی کرتا ہے۔
اور اس کا مقصد تیل پر قبضہ ہے۔
دوسرا طالب علم بول پڑا: یہ ایک تضاد والی تھیوری ہے۔
اس دوران ریاض نے ہاتھ کھڑا کیا
ریاض: ہاں مسٹر خان ٹھیک کہتے ہین۔ دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد
سپر پاور ہیں۔  ہاں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں کچھ سوچو
لڑکی: 9/11  کی وضاحت کرو
ریاض: تمھیں معلوم ہے کہ 9/11 میں کتنے لوگ مارے گئے
لڑکی : تقریبا 30000
ریاض: تم جانتی ہو کہ افخانستان میں کتنے لوگ مارے گئے۔ کوئی اندازہ ؟
تقریبا 50000 ہزار سے ریادہ لوگ مارے گئے۔
50000 ٹن بارود معصوم لوگوں پر پھینکا گیا۔
لڑکی : یہ سب کچھ طالبان کی وجہ سے ہوا
ریاض: آپ جب بڑی ہوں گئی تو آپ کو پتا چلے گا کہ
طالبان کو سی آئی اے نے بنایا۔
اور ان کا مقصد روس کو ختم کرنا تھا۔
دوسرا لڑکا: وہ ابھی تک دہشت گردوں کی گرفت میں ہیں
ریاض : ہاں وہ دہشت گرد جو آج تک ملے نہیں۔
بلکل اسی طرح جس طرح عراق میں آج تک کمیائی ہتھیار نہ ملے
جب امریکہ کو یہ ہتھیار نہ ملے تو بس اس نے اتنا کہ دیا سوری
دوسرا لڑکا غضے میں بولا : تم کہنا کیا چاہتے ہو۔
ریاض: میں یہ کہہ رہا ہوں ٹائی اور سوٹ پہن کر تم امریکن کیا سمجھتے ہو کہ
تم دہشت گرد نہیں ہو سکتے ۔
میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر آپ دوسروں کے ملک کو برباد کرنا نہیں چھوڑو گے۔
تو آپ کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
لڑکی : اگر تم جیسے مسلمان یہ سوچتے ہو تو کیوں ہمارے ملک سے نہیں چلے جاتے
ریاض : ہم ضرور چلے جائیں گئے۔
جب تم وعدہ کرو کہ ہمارے ملکوں سے نکل جائو گے۔ ۔۔


No comments

Post a Comment