Friday, December 5, 2014

Hadith about Maghrib and Isha Prayer

Hadith of Sahih Al-Bukhari, Book of Times of Prayer, Hadith: 563 عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ... thumbnail 1 summary
Hadith of Sahih Al-Bukhari, Book of Times of Prayer, Hadith: 563



عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمُ الْمَغْرِبِ قَالَ الأَعْرَابُ وَتَقُولُ هِيَ الْعِشَاءُ

Narrated `Abdullah Al-Muzani: The Prophet (peace be upon him) said: “Do not be influenced by bedouins regarding the name of your Maghrib prayer which is called ‘Isha’ by them.”

عبداللہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اعراب مغرب کی نماز کو عشاء کہتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ تم پر اس اصطلاح میں غالب آجائیں لہذا تم غروب آفتاب کے بعد والی نماز کو مغرب اور اس کے بعد والی کو عشاء کہا کرو۔


No comments

Post a Comment