![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhuIWnrUsjlwz0lvDCyeyZ7mfE6utE25eEeSL3LpnNmDxqtpPFMzd-TPwPAQSDZSC8vk1vfkar5GRBMKyJJR4CDsZFaBOYuK0Pch5-pG6h8xQ1M7bURxwtk7_Bcjqnw15f5uyKgrPjpzQk/s1600/Surah+Al-A%E2%80%99raf+7,+Verse+82-84,+Part+8.png)
وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوهُمْ مِنْ قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ۔ فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ۔ وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَطَرًا ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ۔
اور اس کی قوم (یعنی لوط کی قوم) کا جواب بس یہی تھا کہ انہوں نے کہا: انہیں اپنی بستی سے نکال دو، بے شک یہ لوگ بڑے پاک صاف بنتے ہیں۔ پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی، سوائے اس کی بیوی کے، وہ پیچھے رہنے (ہلاک ہونے) والوں میں شامل ہو گئی۔ اور ہم نے ان پر پتھروں کی بارش برسائی، چنانچہ دیکھ لیجیے مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟
No comments
Post a Comment