Superior Kind of Charity,
Read Hadith in English, Urdu and Arabic.
أبو هريرة رضي الله عنه قال جاء رجل إلی النبي صلی الله عليه وسلم فقال يا رسول الله أي الصدقة أعظم أجرا قال أن تصدق وأنت صحيح شحيح تخشی الفقر وتأمل الغنی ولا تمهل حتی إذا بلغت الحلقوم قلت لفلان کذا ولفلان کذا وقد کان لفلان
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا
اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس صدقہ کا اجر سب سے زیادہ ملتا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو ایسی حالت میں صدقہ کرے کہ تندرست بھی ہو اور ضرورت مند بھی، تجھے اپنی ضرورت (احتیاج) کا احساس ہو اور غنا کا خیال بھی۔
اپنا صدقہ اس وقت تک ملتوی نہ کرنا کہ جان کنی کا وقت آ جائے اور پھر تو کہے کہ فلاں کو اتنا دے دو اور فلاں کو اتنا، تہمارے کہنے کی ضرورت نہیں اب وہ ان کا ہو چکا۔
No comments
Post a Comment