Hadith of Sahih Al-Bukhari, Read in English, Urdu and Arabic.
Narrated ‘Abdullah bin ‘Abbas: The sun eclipsed and Allah’s Messenger (peace be upon him) offered the eclipse prayer and said: “I have been shown the Hellfire (now) and I never saw a worse and horrible sight than the sight I have seen today.”
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayers, Hadith: 431]
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ انْخَسَفَتِ الشَّمْسُ، فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَالَ " أُرِيتُ النَّارَ، فَلَمْ أَرَ مَنْظَرًا كَالْيَوْمِ قَطُّ أَفْظَعَ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے تھے (ایک مرتبہ) آفتاب میں گرہن پڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی پھر فرمایا کہ مجھے (اس وقت) دوزخ دکھائی گئی میں نے مثل آج کے کبھی کوئی برا منظر نہیں دیکھا۔
No comments
Post a Comment