Hadith About Eating Read in English, Urdu and Arabic.
Eat to Live, Don’t Live to Eat
Hadith of Bukhari.
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم يأکل المسلم في معی واحد والکافر يأکل في سبعة أمعاء
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
مومن ایک آنت میں (یعنی اعتدال سےکھانا) کھاتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں میں (یعنی بہت زیادہ کھانا) کھاتا ہے۔
No comments
Post a Comment