Daily Hadith – 62
Hadith About Namaz, Salah Read in English, Urdu and Arabic.
Hadith of Bukkhari.
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ فَرَضَ اللَّهُ الصَّلاَةَ حِينَ فَرَضَهَا رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ، فَأُقِرَّتْ صَلاَةُ السَّفَرِ، وَزِيدَ فِي صَلاَةِ الْحَضَرِ
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ اللہ نے جب نماز فرض کی تھی، تو دو دو رکعتیں فرض کی تھیں، حضر میں بھی اور سفر میں بھی، سفر کی نماز تو اپنی اصلی حالت پر قائم رکھی گئی اور حضر کی نماز میں زیادتی کردی گی۔
No comments
Post a Comment