Daily Hadith – 54
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَتْ مَيْمُونَةُ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَاءً لِلْغُسْلِ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَى شِمَالِهِ فَغَسَلَ مَذَاكِيرَهُ، ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِالأَرْضِ، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَحَوَّلَ مِنْ مَكَانِهِ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ.
میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کے لئے پانی رکھ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ دو مرتبہ یا تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے بائیں ہاتھ پر پانی گرا کر اپنے خاص مقامات کو دھویا، پھر اپنا ہاتھ زمین میں رگڑ کر دھویا، اس کے بعد کلی کی اور ناک میں پانی لیا اور منہ اور دونوں ہاتھ دھوئے، پھر اپنے بدن پر پانی بہایا، پھر اپنے (اس) مقام سے ہٹ گئے اور دونوں پیروں کو دھو ڈالا۔
No comments
Post a Comment