Wednesday, September 10, 2014

Reality of Rana Sanaullah ( Video )

Rana Sanaullah Hypocrisy Exposed, Abusing PTI Dharna and Praising His Daughter's Dance رانا ثناء اللہ کی منافقت بے نقاب ہوگئی، دیک... thumbnail 1 summary
Rana Sanaullah Hypocrisy Exposed, Abusing PTI Dharna and Praising His Daughter's Dance

رانا ثناء اللہ کی منافقت بے نقاب ہوگئی، دیکھئے کس طرح تحریک انصاف کے دھرنے کو بے حیائی قرار دے رہے ہیں اور نازیبا زبان استعمال کررہے ہیں، جبکہ اپنی بیٹی کے ڈانس کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھئے
پی ٹی آئی کے دھرنے میں خواتین کے بارے میں رانا ثناء اللہ کے نازیبا ریمارکس پر رؤف کلاسرا، کامران شاہد، مظہر عباس، محمود الرشید اور مشرف لیگ کی آسیہ اسحاق نے رانا ثناء اللہ کی خوب دھلائی کی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔




No comments

Post a Comment