Daily Hadith – 33
عن سالم قال سمعت أبا هريرة عن النبي صلی الله عليه وسلم قال يقبض العلم ويظهر الجهل والفتن ويکثر الهرج قيل يا رسول الله وما الهرج فقال هکذا بيده فحرفها کأنه يريد القتل
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آئندہ زمانہ میں علم اٹھا لیا جائے گا اور جہل اور فتنے غالب ہو جائیں گے اور ہرج بہت ہوگا عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہرج کیا ہے؟ آپ نے اپنے ہاتھ سے ترچھا اشارہ کر کے فرمایا: اس طرح، گویا آپ کی مراد (ہرج سے) قتل تھی۔
No comments
Post a Comment