
Daily Hadith – 10
عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال والذي نفسي بيده لا يؤمن أحدکم حتی أکون أحب إليه من والده وولده
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس (پاک ذات) کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک ایماندار نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
[Sahih Muslim, Book of Faith]
No comments
Post a Comment