Wednesday, August 27, 2014

Rana Sanaullah Vs Kamran Shahid

You Are Working on Hidden Agenda, Rana Sanaullah Gets Angry on Kamran Shahid in Live Show سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے پر... thumbnail 1 summary
You Are Working on Hidden Agenda, Rana Sanaullah Gets Angry on Kamran Shahid in Live Show

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے پر رانا ثناء اللہ نے کامران شاہد پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، تم خفیہ ایجنڈے پر کام کررہے ہو، پچھلے دس دنوں میں تم نے جس طرح کے پروگرام کئے ہیں، اس کی وجہ سے ہی تمہیں اس ایجنڈے کے لئے چنا گیا ہے، دیکھئے رانا ثناء اللہ کس طرح کامران شاہد پر گرم ہورہے ہیں۔ ویڈیو دیکھئے




No comments

Post a Comment