Read Hadith in English, Urdu and Arabic.
Eating Over Eating ,
Hadith of Muslim.
کھانے کے بارے میں حدیث۔
عن جابر عن النبي صلی الله عليه وسلم قال طعام الرجل يکفي رجلين وطعام رجلين يکفي أربعة وطعام أربعة يکفي ثمانية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔
No comments
Post a Comment