لائیو شو میں ابراہیم مغل اور ن لیگ کے میاں مرغوب کے درمیان ہاتھا پائی، مکے گالیاں، ٹاک شو اکھاڑا بن گیا
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹاک شو میں مہمان ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھا پائی کرنے لگ پڑے۔ دیکھئے ویڈو
ابراہیم مغل جو گرم دماغ کے آدمی سمجھے جاتے ہیں انہوں نے میاں مرغوب کو گالیاں دینی شروع کیں تو میاں مرغوب اپنی نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے ، دوسری طرف ابراہیم مغل بھی اٹھ کھڑے ہوئے، میزبان لڑکی نے دونوں کو روکنے کی بہت کوشش کی مگر انہوں نے لائیو پروگرام میں ایک دوسرے کو پیٹنا شروع کردیا۔
دیکھئے خصوصی ویڈیو
No comments
Post a Comment