امریکی ریاست اتاہ سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ مسلمان بچے ”کاظم علی“ نے اپنی ذہانت سے سکول انتظامیہ اور مقامی میڈیا کو حیران کردیا ہے۔ ”ایسٹ لیک ایلمنٹری“ سے تعلق رکھنے والے کاظم علی نے املا کا مقابلہ "Spelling Bee" حال ہی میں جیتا ہے۔ سکول کی نائب پرنسپل کا کہنا ہے کہ وہ 22 سال سے تعلیم کے شعبے میں کام کررہی ہے لیکن اس نے آج تک کاظم جیسا بچہ نہیں دیکھا جو صرف 6 سال کی عمر میں مشکل سے مشکل لفظ کے ہجے بتاسکتا ہے
Six-year-old Kazim Ali became the first kindergartner to win the spelling bee at a grammar school in South Jordan, Utah, defeating children several years older, area news outlet KUTV reported. No kindergartner had even made it past the first round, one educator said.
Watch Video.
No comments
Post a Comment