Thursday, July 3, 2014

Egyptian Female Anchor Kicked Out the Girl From Live Program on Speaking Against Islam

مصری خاتون اینکر نے نقاب پوش لڑکی کو لائیو پروگرام سے بھگا دیا، ویڈیو دیکھئے اسے کہتے ہیں اصل جذبہ ایمانی۔ جب خاتون اینکر نے کچھ سوالات ... thumbnail 1 summary
مصری خاتون اینکر نے نقاب پوش لڑکی کو لائیو پروگرام سے بھگا دیا، ویڈیو دیکھئے
اسے کہتے ہیں اصل جذبہ ایمانی۔ جب خاتون اینکر نے کچھ سوالات کئے اور نقاب پوش لڑکی نے اسلام کے خلاف بولنا شروع کردیا اور پھر اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ماننے سے بھی انکار کردیا تو خاتون اینکر کو غصہ آگیا اور اس نے لائیو پروگرام سے نقاب پوش لڑکی کو بے عزت کرکے بھگا دیا۔






No comments

Post a Comment