Hadith Ibn-e-Majah 3723
عن قيس بن طخفة الغفاري عن أبيه قال أصابني رسول الله صلی الله عليه وسلم ناما في المسجد علی بطني فرکضني برجله وقال ما لک ولهذا النوم هذه نومة يکرهها الله أو يبغضها الله
It is narrated from Qais bin Tihfah Al-Ghifari (r.a) that his father said: The Messenger of Allah (pbuh) found me sleeping in the mosque on my stomach. He nudged me with his foot and said: ‘Why are you sleeping like this? This is kind of sleep that Allah dislikes,’ or ‘that Allah hates.’
حضرت طخفة غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ان کے والد نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مسجد میں پیٹ کے بل سوتا ہوا پایا تو اپنے پاؤں سے مجھے ہلایا اور فرمایا تم اس طرح کیوں سوتے ہو یہ سونے کا وہ انداز ہے جو اللہ کو پسند نہیں یا فرمایا کہ جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں
No comments
Post a Comment